بد املا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ تحریر جس میں کتابت کی غلطیاں بہت ہوں؛ وہ شخص جو املے کی غلطیاں کرے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ تحریر جس میں کتابت کی غلطیاں بہت ہوں؛ وہ شخص جو املے کی غلطیاں کرے۔